مسلم دنیا کو اب اپنی آنکھیں کھولنی ہوں گی!
یہ خطرہ غیر متوقع نہیں تھا۔ فلسطین میں ہزاروں جانیں چلی گئیں، غزہ تباہ ہوا، مسجدِ اقصیٰ مسلسل ہمارے سامنے ایک حساس مسئلہ بنی ہوئی ہے، لیکن اس سب کے باوجود ہمارے بعض مسلم حکمران یہ امید لگائے بیٹھے رہے کہ امریکہ اور مغربی طاقتیں ہمارے
مکہ مکرمہ کی طرف حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،
مکہ مکرمہ کو میدان جنگ بنانا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ،
حرم کی حرمت پر حملہ دراصل دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمانی
جذبات پر حملہ ہے، حافظ حمداللہ
#PakistaniStandsWithSaudi
تمام ساتھی نوٹس کریں:
یہ وہ کالے چینلز اور سوشل میڈیا پیجز ہیں جن کا مقصد پروپیگنڈا،کردار کشی، منفی تاثر اور غیر ضروری تنازعات کو ہوا دینا ہے۔
اگر یہ پیجز جمعیت علماء اسلام یا مولانا فضل الرحمان صاحب کا کوئی بیان یا ویڈیو نشر بھی کریں تو ان پیجز پر لائک، شیئر یا کمنٹ نہ کریں۔